برائلر گوشت

فی کلو برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے اضافہ ،فارمی انڈے 7روپے سستے

لاہور( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سے411روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے 274روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید7روپے کمی سے 260روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اپنا تبصرہ لکھیں