لاہور(سپیشل رپورٹ)بائیس ہزار سے زیادہ کلیدی عہدوں پر براجمان افسران نے امریکہ، کینیڈا، انگلینڈ و آسٹریلیا کی شہریت لے رکھی ہے۔ اقامے اور شہریت بیرون ملک کاروبار کرنے اور جائیدادیں بنانے کے لیئے استعمال ھوتے ہیں۔
ذرائع کے مطابق دوہری شہریت والے افسران کی تعداد 22 ہزار 380 ہے۔
پولیس اور بیورکریسی کے 1100 افسران دوہری شہریت کے حامل ہیں۔ان میں سے 540 کینیڈین،240 برطانوی،190 نے امریکہ کی شہریت لے رکھی ہے۔
درجنوں سرکاری ملازمین نے آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، ملائیشیا اورآئرلینڈ جیسے ملکوں کی بھی شہریت لے رکھی ہے
دہری شہریت کے حامل 110 افسران اہم حکومتی عہدوں پر بھی براجمان ہیں۔ جن میں ۔گریڈ 22 کے6،ایم پی ون سکیل کے 11 ،گریڈ 21 کے 40،گریڈ 20 کے 90،گریڈ 19 کے 160،گریڈ 18کے 220، گریڈ 17 کے 160افسران شامل ہیں۔
جن میں محکموں کے افسران دہری شہریت کے حامل ہیں ان میں داخلہ ڈویژن کے 20 ،پاور ڈویژن 44،ایوی ایشن ڈویژن 92،خزانہ ڈویژن 64،پٹرولیم ڈویژن 96،کامرس ڈویژن 10،آمدن ڈویژن 26،اطلاعات و نشریات 25، اسٹیبلشمنٹ 22،نیشنل فوڈ سکیورٹی 7،کیپیٹل ایڈمنسٹریشن11،مواصلات ڈویژن 16،ریلوے ڈویژن 8،کیبنٹ ڈویژن کے 6 افسر دہری شہریت کے حامل ہیں۔
قومی ایئر لائن کے 80 سے زیادہ ،لوکل گورنمنٹ 55،سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر 55،نیشنل بینک 30،سائنس اور ٹیکنالوجی 60، زراعت 40سے زیادہ،سکیورٹی ایکسچینج کمیشن 20،آبپاشی 20،سوئی سدرن 30،سوئی ناردرن 20،پی ایم ایس 17،پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس 14،نادرا کے 15 ملازمین دہری شہریت کے حامل ہیں۔سب سے زیادہ دہری شہریت کے حامل افراد کا تعلق محکمہ تعلیم سے ہے، ان کی تعداد 140 سے زیادہ ہے
دوہری شہریت والی اہم شخصیات میں پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22کے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوانوید کامران بلوچ کینیڈا،(پی اے ایس)کی پہلی خاتون صدراور گریڈ22 کی وفاقی سیکرٹری انسانی حقوق ڈویژن رابعہ آغا برطانیہ،گریڈ 22کے سیکرٹری بورڈ آف انویسٹمنٹ سردار احمد نواز سکھیرا امریکہ،گریڈ21کے موجودہ ڈی جی پاسپورٹ و امیگریشن عشرت علی برطانیہ،گریڈ22کی سابق سیکرٹری سرمایہ کاری بورڈ سمیرا نذیر صدیقی نیوزی لینڈ،گریڈ 20 کے سیکرٹری اوقاف پنجاب ذوالفقار احمد گھمن امریکہ،مراکو میں سابق سفیر نادر چودھری برطانیہ،قطر میں سابق سفیر شہزاد احمد برطانیہ،کسٹم کے گریڈ 21 کے ایڈیشنل وفاقی سیکرٹری خزانہ احمد مجتبیٰ میمن کینیڈا،گریڈ 21 کی چیف کلیکٹر کسٹم زیبا حئی اظہرکینیڈاکی شہرتی کے حامل ہیں
پولیس سروس کے گریڈ 22 کے اقبال محمود (ر)،گریڈ21 کے اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب میاں شجاع الدین ذکا کینیڈا،چیئرمین پنجاب کمیشن برائے حقوق خواتین فوزیہ وقار کینیڈا،پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے سابق منیجنگ ڈائریکٹر سید ومیق بخاری امریکہ،موجودہ ایم ڈی معین رضا خان، نیشنل بینک کے سابق صدر سعید احمد برطانیہ، ڈائریکٹرجنرل پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف طاہر امریکہ،گریڈ 20کے پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ /پریس انفارمیشن آفیسرجہانگیر اقبال کینیڈا،سابق پنجاب حکومت کے ساتھ اہم قانونی معاملات پہ کام کرنے والے نامور قانون دان سلمان صوفی امریکہ کے شہری ہیں۔اسی طرح گریڈ 20 کے ہیلتھ کیئر کمیشن کے چیف آپریٹنگ آفیسر ڈاکٹر محمد اجمل کینیڈا کی شہریت کے حامل ہیں۔سرکاری افسران میں گریڈ21کے وزارت داخلہ میں ایڈیشنل سیکرٹری شیر افگن خان امریکہ، گریڈ 20 کے جوائنٹ سیکرٹری وزیر اعظم آفس احسن علی منگی برطانیہ، گریڈ20 کے راشد منصور کینیڈا، گریڈ 20کے علی سرفراز حسین برطانیہ،گریڈ 18کے محمد اسلم راؤبرطانیہ، گریڈ 20 کی سارہ سعید برطانیہ،گریڈ18کے عدنان قادر خان برطانیہ،گریڈ 18کی رابعہ اورنگزیب کینیڈا، گریڈ 18 کی صائمہ علی نے برطانیہ کی شہریت حاصل کر رکھی ہے
عثمان چیمہ آسٹریلیا، وریام شفقت آسٹریلیا، مبشر امان نیوزی لینڈ، فضا شاہد آسٹریلیا، احمد کمال گیلانی کینیڈا، مکرم علی برطانیہ، گریڈ 19کے طاہر محمود پرتگال، سہیل ارشاد انجم امریکہ، سہیل جہانگیر امریکہ،نیشنل ہائی وے اتھارٹی میں گریڈ19کے رانا ٹکا خان کینیڈا،گریڈ 18کے عامر سید کینیڈا، گریڈ 18کے محمد زمان کینیڈا،گریڈ 18کے سجاد علی شاہ کینیڈا،
گریڈ18کے محمد الطاف نیوزی لینڈ، گریڈ17کے ندیم قاسم خان کینیڈا، گریڈ18کے سید اشرف علی شاہ کینیڈا، گریڈ 19کی نسیم کینیڈا، خالد اقبال ملک امریکہ، ڈاکٹر مریم پنہوارکینیڈا، مسعود نبی امریکہ، فیصل عارف کینیڈا، محمد ریاض آسٹریلیا، افتخار مصطفی رضوی برطانیہ، اظہر اسحاق کینیڈا،
افتخار عباسی برطانیہ،سلیم باز خان امریکہ، گریڈ18کے کاشف علی شیخ کینیڈا، گریڈ17کے طاہر علی اکبر کینیڈا، گریڈ17کی صباحت احمد چودھری کینیڈا، گریڈ18کے آغا عنایت اﷲ کینیڈا، گریڈ17کے محمد جمیل کینیڈا، مواصلات اور ورکس ڈیپارٹمنٹ میں گریڈ19کے سلیم الرحمان کینیڈا، گریڈ 18کی سمیراجمیل کینیڈا، گریڈ18کے محمد نسیم کینیڈا، گریڈ18کے زاہد امان وڑائچ کینیڈا،گریڈ19 کے امجد رضا خان کینیڈا، گریڈ19کے ساجد رشید بٹ کینیڈا،
گریڈ19 کے انصار محمود کینیڈا، گریڈ20کے محمد جمال اظہر سلطان کینیڈا، گریڈ18کے علی نواز خان برطانیہ، گریڈ18کے مہرعظمت حیات کینیڈا، گریڈ18کے ارشد خان کینیڈا، گریڈ18کے محمد ایوب کینیڈا، گریڈ20کے علی احمد بلوچ کینیڈا، گریڈ21کے ملک عبد الرشید کینیڈا، گریڈ19کے شفقت حسین کینیڈا،خزانہ ڈویژن کے جیند احمد فاروقی برطانیہ، ایس ایم ای بینک کے اسسٹنٹ نائب صدراطہر اشفاق احمدبرطانیہ،
سینئر نائب صدر حافظ محمد اشفاق برطانیہ، گریڈ19کے تجمل الٰہی برطانیہ، ڈاکٹر خاقان حسن نجیب آسٹریلیا، گریڈ 18کے باسط حسین برطانیہ، گریڈ 18کے وقاص خان امریکہ، گریڈ18کے قیصر وقار برطانیہ، اشعر حمید آسٹریلیا، گریڈ19کے عمران شبیر برطانیہ، نہال اے صدیقی کینیڈا، امتیاز احمد میمن برطانیہ، اطہر انعام ملک امریکہ، گریڈ17کے سید علی معظم کینیڈا،
گریڈ 21کے نیشنل بینک کے سابق سینئر نائب صدر خواجہ احسن الٰہی امریکہ، گریڈ 19کے آفتاب عظیم امریکہ، گریڈ19کے محمد نادر اکرام کینیڈا، گریڈ17کے سید نازش علی برطانیہ، گریڈ17کے معیز ماجد ملک کینیڈا، ہاؤسنگ اربن ڈویلپمنٹ اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ میں گریڈ17کے شاہد اقبال گل برطانیہ،گریڈ18کے احسان الحق قمرکینیڈا، گریڈ18کے چودھری فاروق احمدکینیڈا، گریڈ17 کے تنویرقیصر کینیڈا، گریڈ 18کے راجہ شہزاد اصغرکینیڈا، طاہر مجید آسٹریلیا، گریڈ17کے فہد انیس امریکہ،گریڈ19کے قیصر زمان کینیڈا، گریڈ18کے عرفان راشد کینیڈا، گریڈ19کے بابراﷲ خان کینیڈا، گریڈ18کے قیصر فاروق کینیڈا،
گریڈ18کے ریحان گل کینیڈا، گریڈ 18کے منوہر لال کینیڈا، گریڈ17کے شاہد اقبال گل برطانیہ،گریڈ18کے احسان الحق قمرکینیڈا، گریڈ18کے چودھری فاروق احمدکینیڈا، گریڈ17 کے تنویرقیصر کینیڈا، گریڈ 18کے راجہ شہزاد اصغرکینیڈا، گریڈ17کے فہد انیس امریکہ، لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ کی گریڈ17کی نصرت ایمان کینیڈا، گریڈ19کے نجم الثاقب برطانیہ، گریڈ17کے عاصم رشید خان امریکہ، گریڈ18کے انور جاوید کینیڈا، گریڈ 18کے عامر بٹ کینیڈا، گریڈ 18کے عباس قمر کینیڈا، گریڈ17کے اسد خان بابر کینیڈا، گریڈ 17کے رائے شاہنواز حسن کینیڈا، گریڈ 18کے رفاقت حیات کینیڈا، گریڈ 17کی رفعت اکرام کینیڈا،
گریڈ18کے بشیر احمد بلوچ کینیڈا، گریڈ18کے محمد جلیس صدیقی کینیڈا، گریڈ18کے وسیم اﷲ صدیق کینیڈا، گریڈ18کے سرفراز حسین کینیڈا، گریڈ19کے محمد منور علی صدیقی کینیڈا، گریڈ18کے ندیم سرور کینیڈا، گریڈ18کے مسعود احمد امریکہ، گریڈ17کے اسد اﷲ کینیڈا، گریڈ17کی لبنیٰ نائم کینیڈا، گریڈ18کے عبد الحق چھنا کینیڈا، گریڈ18کی ڈاکٹر روحی کینیڈا، گریڈ20کے نجیب احمد کینیڈا،
گریڈ 20 کے محمد مسعود عالم کینیڈا، گریڈ17کے نوید احمد خان برطانیہ، گریڈ18کے سید فخر عالم رضوی امریکہ، گریڈ21کے سید محمود حیدر برطانیہ، گریڈ20کی سینا عزیز امریکہ، گریڈ18کے سید عقیل تنظیم نقوی کینیڈا، گریڈ18کے محمد آصف حفیظ صدیقی کینیڈا، گریڈ18کے جنید احمد خان کینیڈ،
گریڈ17کے اکرام الحق باری کینیڈا، گریڈ18کے جمال یوسف صدیقی کینیڈا، گریڈ19کے شبیر احمد کینیڈا، گریڈ18کے ندیم اقبال کینیڈا، گریڈ17کے راشد ایوب فلپائن، گریڈ18کے ڈاکٹر علی گل لغاری امریکہ، گریڈ18کے سید جاوید حسن برطانیہ، گریڈ16کی سعدیہ خاتون امریکہ، گریڈ17کے ادیب عالم کینیڈا، گریڈ18کے عمیر مقبول برطانیہ، گریڈ17کے سیف الاسلام خان امریکہ، گریڈ17کے محمد نعیم الرحمان برطانیہ، گریڈ19کے نجیب احمدکینیڈا،
گریڈ 18کے عظمت فہیم خان کینیڈا، گریڈ17کے اظہار احمد انصاری کینیڈا، گریڈ18کے جنید عالم انصاری برطانیہ، گریڈ17کی روبینہ ندیم آئرلینڈ،گریڈ18کے اسد اﷲ خان کینیڈا، گریڈ18کے حمایت اﷲ جان کینیڈا، گریڈ17کے مکرم شاہ کینیڈا، گریڈ19کے نسیم اﷲ امریکہ، گریڈ18کے ریاض علی کینیڈا،
محکمہ صنعت میں گریڈ17کی شکیلہ انجم برطانیہ، گریڈ18کے ناصر الدین کینیڈا، گریڈ17کی عافیہ ضمیر ضیا امریکہ، گریڈ20کے عتیق راجہ برطانیہ، گریڈ21کے علی معظم سید کینیڈا، گریڈ22کے سعید احمد خان کینیڈا، گریڈ18کے شاہد محمود ارباب برطانیہ، گریڈ18کی مریم اقبال برطانیہ، گریڈ20کے امتیاز احمد کینیڈا، آفرین حسین برطانیہ، خالد سلیم علوی آسٹریلیا، محکمہ زراعت کے گریڈ17کے جاوید اختر چیمہ کینیڈا، گریڈ20کے ڈاکٹر عالمگیر خان اختر کینیڈا، گریڈ18کے محمد مقصود احمد کینیڈا، گریڈ18کے عارف منظورکینیڈا، گریڈ18کے نیر جلال کینیڈا، گریڈ17کے زاہد مشتاق میر کینیڈا، گریڈ18کے شوکت منظور کینیڈا،
گریڈ18کے خالد حسین کینیڈا، گریڈ19کی سحرش شکیل ہالینڈ، گریڈ20کے ڈاکٹر قربان احمد آسٹریلیا، گریڈ18کے محمد عبد القدیر کینیڈا، گریڈ18کے تجمل حسین کینیڈا، گریڈ17کے سجاد حسین کینیڈا، گریڈ18کے طارق مقبول کینیڈا، گریڈ18کے ڈاکٹر محمد عارف خان کینیڈا، گریڈ18کے ڈاکٹر محمد آصف کینیڈا، گریڈ18کی ڈاکٹر روشان علی کینیڈا،
گریڈ17کے اختر حسین کینیڈا، گریڈ18کے ظفر علی کینیڈا، حسن عبد اﷲ خان امریکہ، گریڈ18کے محمد اسلم کینیڈا، گریڈ18کے محمد عاشق کینیڈا، گریڈ18کے محمد عبد الرؤف کینیڈا، گریڈ 18کے پرنسپل ضیا اﷲ کینیڈا، ڈاکٹر محمد قاسم امریکہ،
گریڈ18کے خالد محمود بھٹی کینیڈا،گریڈ21کے ڈاکٹر محمد اسحاق کینیڈا، گریڈ18کے ڈاکٹر ہارون رشید کینیڈا، گریڈ19کے شفیق انور آسٹریلیا، گریڈ19کی نائلہ انور آئر لینڈ، گریڈ19کے ڈاکٹر وسیم احمد کینیڈا، گریڈ18کے محمد آفتاب آسٹریلیا،
گریڈ18کے محمد شفیق عالم کینیڈا، گریڈ18کے تنزیل الر حمان امریکہ، گریڈ19کے کاشف محمد آسٹریلیا، گریڈ19کے محمد شفقت اقبال کینیڈا، گریڈ18کے ڈاکٹر ظہیر اﷲ خان نیوزی لینڈ، گریڈ17کے ڈاکٹر عالمگیراختر خان کینیڈا، گریڈ17کے عابد جاوید کینیڈا،
شرجیل مرتضیٰ آسٹریلیا، گریڈ18کے سید نوید بخاری برطانیہ،گریڈ19کے ڈاکٹر ظہیر احمد کینیڈا، گریڈ19کے ڈاکٹر رضوان شوکت فرانس، گریڈ21کے ڈاکٹر ممتاز چیمہ کینیڈا، پرائمری اور سکینڈری ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں گریڈ17 کے سرجن ڈاکٹر محمد عاصم چوہان کینیڈا، گریڈ 17کے ڈاکٹر ابو خنیفہ سعید برطانیہ،
گریڈ17کے ڈاکٹر منصور اشرف امریکہ، گریڈ17کے ڈاکٹر سید طارق حسین امریکہ، گریڈ17کے میاں محمد طاہر کینیڈا، گریڈ17کی ڈاکٹر نبیہا اسلم برطانیہ، گریڈ17کے ڈاکٹرعدنان ضیا اﷲ فرانس،
گریڈ18کے ڈاکٹر یاسر عمران بخاری آئر لینڈ، گریڈ17کی ڈاکٹر ام البنین آسٹریلیا، محکمہ توانائی میں گریڈ 20کے نصرت اﷲ کینیڈا، عبد الفرید کینیڈا، ذیشان علی خان برطانیہ، کامران مقبول کینیڈا،
اس خبر کو دوسرا حصہ پڑھنے کےلیے یہاں کلک کریں
نعمان اقبال کینیڈا، شعیب علی صدیقی برطانیہ، گریڈ17کے وقاص احمد برطانیہ، سید عابد رضوی امریکہ، محمد وشاق امریکہ، گریڈ19کے مقصود انور خان کینیڈا، سوئی ناردرن گیس سپلائی کمپنی کے فصیح اظہر کینیڈا، گریڈ19کے عمران الطاف کینیڈا، گریڈ19کے اظہر رشید شیخ کینیڈا،
گریڈ21کے عبد الاحد شیخ کینیڈا، گریڈ21کے اعجاز احمد چودھری کینیڈا، گریڈ21کے عامر طفیل کینیڈا، گریڈ21کے وسیم احمد کینیڈا،گریڈ 19کے افتخار احمد کینیڈا، گریڈ19کی عدیلہ مرزوق برطانیہ،
گریڈ19کے مرزا یاسر یعقوب امریکہ، رضا جعفر امریکہ، گریڈ18کے شیراز علی خان آسٹریلیا، گریڈ18کے فیروزخان جدون آسٹریلیا، گریڈ17کے سید وجاہت حسین آسٹریلیا، گریڈ17کی حبیبہ سرور آسٹریلیا، گریڈ17کے کاشف نذیر آسٹریلیا، گریڈ17کے احتشام الر حمان کینیڈا، گریڈ17کے اقبال اکبر کینیڈا، گریڈ18کے کاشف سلیم بٹ کینیڈا،
سوئی سدرن گیس سپلائی کمپنی کے شیخ عرفان ظفر آسٹریلیا، عبد العلیم کینیڈا، عدنان صغیر کینیڈا، سید عاصم علی ترمذی امریکہ، منیر اے مغل کینیڈا، ماریہ مغل کینیڈا، ایس ظل حسنین رضوی کینیڈا، شائستہ ساجد شیخ کینیڈا، عدنان رحمان کینیڈا، محمد شمائل حیدر کینیڈا، نورین شہزادی برطانیہ، اطہر حسین کینیڈا، سہیل احمد میمن کینیڈا،
محمد طلحہ صدیقی امریکہ، اسلم ناصر برطانیہ، سید محمد سعید رضوی کینیڈا، محمد اطہر قاسمی امریکہ، عبد الحفیظ میمن کینیڈا، محمد ریاض کینیڈا، بینش قاسم برطانیہ، عتیق الز مان برطانیہ، ملک عثمان حسن امریکہ، سرفراز احمد امریکہ، مولا بخش کینیڈا، راشد اقبال کینیڈا، تراب اکبر بلوچ امریکہ، محمد زید اے سید کینیڈا، شبیر شیخ کینیڈا، اکرم علی شیخ امریکہ،
صلاح الدین افغانستان، محکمہ آبپاشی میں گریڈ18کے خضر حیات کینیڈا، گریڈ 18 کے ولایت خان کینیڈا،گریڈ19کے سعید احمد کینیڈا،گریڈ 20 کے محمد عامر خان آسٹریلیا، گریڈ 19کے میاں خالد محمودکینیڈا، قائد اعظم سولر پاور لمیٹڈ کے محمد امجد کینیڈا، گریڈ 19کے نصراﷲ ڈوگر کینیڈا، گریڈ 18کے فاروق احمد کینیڈا، گریڈ20 کے عبد الرحیم گاریوال کینیڈا، گریڈ18کی یاسمین ناز کینیڈا، شبیر احمد ثاقب کینیڈا، گریڈ 19کے رضا الرحمان عباسی کینیڈا، گریڈ 19کے شیخ فضل کریم کینیڈا، گریڈ18کے جاوید شامل ہیں