خیبرپختونخوا کی سیاسی تاریخ میں ایک اور منفرد باب کا اضافہ ہوگیا، جب علی امین گنڈا پور دو سال سے کم مدت میں وزارتِ اعلیٰ کا منصب چھوڑنے والے پانچویں وزیراعلیٰ بن گئے۔
علی امین گنڈا پور کو عام انتخابات 2024 کے بعد تحریک انصاف کی جانب سے وزیراعلیٰ کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔ وہ یکم مارچ 2024 کو وزیراعلیٰ منتخب ہوئے اور اگلے ہی روز، دو مارچ کو اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ یوں وہ تقریباً ایک سال سات ماہ تک اس منصب پر فائز رہے۔
خیبرپختونخوا کی تاریخ میں سب سے کم مدت کے وزیراعلیٰ مسلم لیگ (ن) کے پیر صابر شاہ تھے، جو صرف چار ماہ پانچ دن (20 اکتوبر 1993 تا 25 فروری 1994) تک عہدے پر رہے۔ اس کے بعد پیپلزپارٹی کے آفتاب احمد خان شیرپاؤ ایک سال سات ماہ اور 25 دن (2 دسمبر 1988 تا 7 اگست 1990) تک وزیراعلیٰ رہے۔
جے یو آئی (ف) کے بانی رہنما مفتی محمود مرحوم بھی 11 ماہ 15 دن (یکم مارچ 1972 تا 15 فروری 1973) تک اس عہدے پر فائز رہے۔ اسی طرح پیپلزپارٹی کے سردار عنایت اللہ گنڈا پور ایک سال 10 ماہ 17 دن (29 اپریل 1973 تا 16 فروری 1975) تک وزیراعلیٰ رہے۔
علی امین گنڈا پور کی مختصر مدت اقتدار نے نہ صرف صوبائی سیاست میں ایک نیا باب کھول دیا ہے بلکہ مستقبل میں خیبرپختونخوا کی سیاسی قیادت کے استحکام پر بھی نئے سوالات اٹھا دیے ہیں۔










Tried logging into 99abgamelogin the other day, was pretty smooth. No issues getting in, gameplay’s decent. Give it a shot if you’re looking for something new. Link here: 99abgamelogin
718spgame is on my daily rotation. Always something new to try and the graphics are decent. Give it a try 718spgame.
Anyone else tried phwinvisit? I just spent some time on it, and I’m digging it. Lots to do and see. Seriously, go check it out phwinvisit.
Is the fb777 app any good? Should I download it or just stick with the website? Any feedback appreciated. fb777 app
Gotta find that casinoplus apk! Need the latest version. Hoping for some big wins. Time to get lucky! Download APK here: casinoplus apk