• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
دفتر خارجہ

خدیجہ شاہ کیس،امریکی سفارتخانے کی درخواست وزارت داخلہ کو بھیج دی، دفتر خارجہ

News Editor by News Editor
جون 8, 2023
in پاکستان
0 0
5

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)دفترخارجہ نے کہا ہے کہ خدیجہ شاہ کیس میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر رسائی کی درخواست وزارت داخلہ کو بھیج دی ہے،

9 مئی کے واقعات میں ملوث کرداروں کے ساتھ آئین اور قانون کے مطابق سلوک کیا جا رہا ہے،پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات بے بنیاد ہیں،انسداد دہشتگردی پر پاکستان ، چین اور ایران کے سہ فریقی مذاکرات ہورہے ہیں،عالمی برادری سے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ خدیجہ شاہ کی دہری شہریت کی وجہ سے امریکی سفارتخانے نے قونصلر رسائی کی درخواست کی جو وزارت داخلہ کو بھجوا دی گئی ہے۔ترجمان نے کہاکہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث کرداروں کے ساتھ آئین اور قانون کے مطابق سلوک کیا جا رہا ہے، پاکستان آئین اور قانون کے مطابق چلنے والا ملک ہے، پاکستان میں تمام شہریوں کو بنیادی حقوق حاصل ہیں، پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات بے بنیاد ہیں۔

دفترخارجہ کی ترجمان نے کہا کہ انسداد دہشتگردی پر پاکستان ، چین اور ایران کے سہ فریقی مذاکرات ہورہے ہیں، بیجنگ میں ہونے والے مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت ڈی جی کاؤنٹر ٹیررازم کررہے ہیں۔ترجمان نے کہا کہ کشمیر میں بھارتی افواج کا ظلم و ستم جاری ہے، عالمی برادری سے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

ترجمان نے کہاکہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عراق کا پہلا دورہ مکمل کرلیا، بلاول بھٹو نے عراق میں سرکاری حکام، بزنس کمیونٹی سے ملاقات اور زیارات کا بھی دورہ کیا۔ ترجمان کے مطابق پاکستان نے عراق میں بحالی اور امن کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی،

وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر ناروے،بلجیم، سویڈن کے دورے پر ہیں۔ ترجمان نے کہاکہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی روس کے اہم دورے پر ہیں، چیئرمین سینیٹ کے دورے کا مقصد پاک روس تعلقات میں بہتری لانا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکی سفارتخانےخدیجہ شاہ کیسدفتر خارجہوزارت داخلہ
Previous Post

پرویز خٹک متحرک ، خیبر پختونخوا میں جلد نئی پارٹی یا دھڑا بنائے جانے کاامکان

Next Post

نمک کے زیادہ استعمال سے ذہنی بیماریاں ہونے کا انکشاف

News Editor

News Editor

Next Post
نمک

نمک کے زیادہ استعمال سے ذہنی بیماریاں ہونے کا انکشاف

Comments 5

  1. Bing Bong Casino Freispiele Code says:
    2 مہینے ago

    Endlich Doppelnull-Agent und damit Besitzer der Lizenz zum Töten, muss
    James Bond (Daniel Craig) auch gleich eine Niederlage einstecken, denn seine erste
    Mission in Madagaskar läuft gründlich schief.
    Unterstützung erhält er dabei von der schönen Geheimdienstmitarbeiterin Vesper Lind.
    James Bond Casino Royale ist heute auf Platz 474 in den täglichen JustWatch Streaming-Charts.
    Zwar verläuft nicht alles nach Plan, doch als Bond auf eigene Faust weiter ermittelt, kommt er auf die
    Spur von Le Chiffre, dem Bankier einer weltweit operierenden Terror-Organisation.
    Seitdem hat Daniel Craig in drei weiteren Bond Filmen mitgespielt, in den Filmen „Ein Quantum Trost„, „Skyfall“ und „Spectre„.

    Alles in allem wurde das Fazit geschlossen, dass ein exzellenter, mitreißender und spannender Film gedreht wurde
    mit bekannten Hauptdarstellern, die alle großes Schauspieltalent gezeigt haben. Als Bond das erfährt
    und es zu einem Kampf mit dem Terroristen kommt, stirbt seine große Liebe.

    References:
    https://online-spielhallen.de/druckgluck-casino-login-dein-zugang-zur-spannenden-onlinewelt/

    جواب دیں
  2. Australian real money casino says:
    2 مہینے ago

    Most Australian casinos offer built-in tools like deposit limits
    and session reminders to support responsible gambling.
    Digital currencies like Bitcoin and Ethereum are gaining serious traction across
    Australian real money casinos. For Aussie players
    who stick around, VIP and loyalty schemes offer ongoing rewards that go
    beyond basic bonuses. These games offer a refreshing
    break from the norm, ideal for players who want
    to mix things up and explore a new kind of excitement beyond the standard tables and reels.
    That’s a big part of why real money casinos have
    surged in popularity across Australia and around the globe.

    The entire live casino lobby consists of around 500 games, so I’d
    say is on par with the very best casinos out there. The $500 VIP
    program entry and the missing table games section are just minor drawbacks in an otherwise top
    Australian online casino. After my pokies session, I tried a couple of
    unusual live casino games like Monopoly and Andah Bahar (just to take a break from
    the usual blackjack and roulette), and the experience was overall great.

    References:
    https://blackcoin.co/sticky-casino-bonus-strategy/

    جواب دیں
  3. top gambling sites Australia says:
    2 مہینے ago

    With stunning themes, exciting bonus features, and high payout potential, you’ll never run out of options.
    We offer an impressive lineup of video slots, classic slots, and
    progressive jackpots. 🔒 Why Account Verification is ImportantAccount verification is a standard security measure that protects both you
    and the casino. Now, let’s complete the verification to enjoy smooth and secure gaming.
    Deposits and withdrawals are seamless, with cryptocurrency and traditional payment options available.

    A Big Candy Casino is more than just another gaming site — it’s a full-on sensory
    experience built with Aussie players in mind. Whether you need
    help with account verification, deposits, withdrawals, or bonuses, our professional
    team is always ready to provide fast and friendly service.
    To help our players stay in control, Big Candy Casino offers several responsible gambling tools that allow you to manage your gameplay
    safely. Whether you’re depositing funds, withdrawing winnings,
    or simply enjoying your favorite games, we ensure that every transaction and gameplay session is fully protected.
    But don’t just take our word for it – see what real players have to say about
    their experiences.

    References:
    https://blackcoin.co/how-online-casino-vip-programs-work/

    جواب دیں
  4. https://jobsathealthcare.com/employer/best-paypal-casinos-2025-100-real-money-paypal-sites-️/ says:
    2 مہینے ago

    online casino real money paypal

    References:
    https://jobsathealthcare.com/employer/best-paypal-casinos-2025-100-real-money-paypal-sites-️/

    جواب دیں
  5. seoul911.com says:
    2 مہینے ago

    casino online uk paypal

    References:
    seoul911.com

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading