• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
سعید غنی

جتنی جلدی ریلیف عمران خان کو عدالتوں سے ملتا ہے اللہ کرے سب کو ملے،سعید غنی

News Editor by News Editor
مارچ 13, 2023
in پاکستان
0 0
0

سکھر ( نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و صوبائی وزیر سعید غنی نے سندھ ہائی کورٹ پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جتنی جلدی ریلیف عمران خان کو عدالتوں سے ملتی ہے اللہ کرے سب کو ملے ،

عمران خان کہتا ہے ملک میں دو قانون ہیں بد قسمتی سے ملک میں عمران خان کیلئے الگ قانون دوسروں کیلئے الگ قانون ہے ،عدالت عمران کو بلاتی ہیں وہ نہیں جاتا ہے ڈنکے کی چوٹ پر منع کرتا ہے گرفتاری کی وارنٹ نکلیں تو ایک گھنٹے میں پٹیشن فائل ہوتی اور عمران کو فوری ریلیف مل جاتا ہے ،یہ مہربانیاں عمران خان پر نہیں ہونی چاہئیں،

عدالت اس کے ساتھ رعایت نا کریں انہوں نے مزید کہا عمران خان ملک میں فتنہ فساد کرنا چاہتا ہے اداروں کو تباہ کرنا چاہتا ہے توشہ خانے کے قانون کے مطابق کم قیمت والے تحائف مفت میں اور باقی 20 فیصد ادا کرکے لے سکتے تھے،سعید غنی کا مزید کہنا تھا کہ توشہ خانہ سے پیسے دیکر تحائف لینا بری بات نہیں ہے،لیکن چیمپئن عمران خان نے الگ ہی کام کیاعمران خان نے توشہ خانے سے سامان لیکر آگے بیچ کر پیسے کمائے ہیں،عمران خان نے تحفہ خرید کر توشہ خانہ کو پیسہ نہیں دیا،فروخت کرکے دوکاندار کی جو رسید دکھائی بھی جھوٹ نکلی ، دائر پٹیشن پر پیشی کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں

انہوں نے کہا کہ مجھے عدالت نے نہیں بلایا،خود پیش ایز چیئرمین ویلفیئر بورڈ پیش ہوا ہوں سکھر میں 580 لیبر فلیٹس کی الاٹ منٹ ہوچکی ہے کچھ شکایات اور سیلاب متاثرین کے قیام کے باعث فلیٹس کی الاٹ منٹ میں تاخیر ہوئی، مزدوروں کے حوالے سے مستقبل کا پلان عدالت کو آگاہ کیا ہے ،نئے قانون کے تحت قلم کے مزدوروں کو بھی لیبرز کیٹگری میں شامل کریں گے،سندھ بھر میں لاکھوں مزدوروں کو رجسٹر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے،

سندھ میں 6 لاکھ مزدور رجسٹرڈ ہیں،بنیادی سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کررہے ہیں،لیبر قوانین پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے،انہوں نے کہا کہ مزدوروں کو کم تنخواہ دینا خلاف قانون ہے،محکمہ لیبر سے منسلک کمپنیز کے اشوز صوبائی اور وفاقی حکومتوں کے پاس ہیں،ان کے متعلق ابھی فیصلہ ہونا باقی ہے،لیبر اشوز پر سو سے زائد پٹیشنز زیر سماعت ہیں،دس سالوں سے اربوں روپے ناظر کے معرفت جمع ہیں،فیصلہ ہوجائے اور یہ رقم ورکرز کی فلاح بہبود پر خرچ ہوں تو انہیں مزید رلیف مل جائے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستان پیپلز پارٹیسعید غنیعمران خانگرفتاری
Previous Post

جامعہ پشاور نے موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کردیا

Next Post

اب ملک کے غریب نہیں امیر لوگوں کی قربانی کا وقت آگیا ہے، شاہد خاقان عباسی

News Editor

News Editor

Next Post
شاہد خاقان عباسی

اب ملک کے غریب نہیں امیر لوگوں کی قربانی کا وقت آگیا ہے، شاہد خاقان عباسی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading