جامعہ پشاور

جامعہ پشاور نے موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کردیا

پشاور(ایجوکیشن رپورٹر)جامعہ پشاور نے موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کردیا ۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق 22مارچ تک تمام ڈیپارٹمنٹ بند رہیں گے۔

جامعہ پشاور نے طلباء کیلئے موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان کردیا جس کا اعلامیہ جاری کردیاگیا ۔ اعلامیہ کے مطابق یونیورسٹی کے تمام ڈیپارٹمنٹس آج سے 22مارچ تک مکمل بند رہیں گے جبکہ یونیورسٹی میں پہلے سے جاری امتحانات، انٹرویوزمعمول کے مطابق جاری رہیں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں