• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم

تھانہ رائیونڈ کے یکے بعد دیگرے 2 ایس ایچ اوز کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے

پولیس افسران اور اہلکار بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہونے لگے تھانہ رائیونڈ کے دو ایس ایچ اوز میں کورونا پوزیٹو آگیا

News Editor by News Editor
اپریل 29, 2020
in صحت و تعلیم, کرائم اینڈ کورٹس
0 0
0

رائیونڈ(تنویر سیال) تھانہ رائیونڈ میں تعینات دو ایس ایچ اوز یکے بعد دیگر ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس  کے مریض بن گئے۔ دونوں کو قرنطینہ سنٹر منتقل کرکے علاج شروع کردیا گیا ہے۔ جبکہ ابوزر کھو کھر کو ایس ایچ او رائیونڈ کا چارج دے دیا گیا ہے

تفصیلات کے مطابق تھانہ رائیونڈ کے ایس ایچ او سید ثقلین شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر انہیں قرنطینہ منتقل کردیا گیا تھا سابق ایس ایچ او ثقلین شاہ نے چند روز قبل ہی رائیونڈ کے محصورین میں راشن بھی تقسیم کیا تھا جس کے بعد ان کی جگہ قائم مقام ایس ایچ او حیدر علی نے چارج سنبھالا تو ایک ہی روز بعد ان کی رپورٹ بھی مثبت آ گئی جس سے تھانہ کے باقی عملے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔  دوسری طرف تھانہ اور ایس ایچ او کے کمرہ کو تاحال سیل نہیں کیا گیا ایس ایچ کے زیر استعمال گاڑی پر بھی معمول کا گشت جاری ہے جس کی وجہ سےمزید وائرس کے پھیلنے کا خدشہ موجود ہے۔

ڈی آئی جی آپریشنز کی جانب سے تھانہ رائیونڈ کے ایس ایچ او کا چارج سب انسپکٹر ابو زر کھوکھر کو دے دیا گیا ہے جو اپنی ذمہ داریاں سنبھال رہے ہیں۔

واضع رہے کہ رائیونڈ و گردونواح میں کورونا کے مریض سامنے آنے کے بعد رائیونڈ کو مکمل لاک ڈاون کر کے ریڈ زون ایریا قرار دے دیا گیا تھا تبلغی مرکز میں کورونا کے دوسو سے زائد کیسز سامنے آنے پر وہاں قرنطینہ سنٹر بنا دیا گیا تھا۔ جہاں پر تمام افراد کو رکھا گیا ہے۔ فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز کے بعد اب پولیس افسران واہلکار بھی کورونا سے متاثر ہورہے ہیں۔ اب تک پنجاب پولیس کے 25 ملازمین میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوچکی ہے جبکہ مجموعی طور پر 60 ملازمین کے ٹیسٹ کرائے گئے تھے

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: corona in shocorona viruslahore police coronapolice with coronaraiwind sho corona positive
Previous Post

رنگ روڈ پر جعلی موٹروے انسپکٹر کے ساتھ لڑکی کی ویڈیو بناکر وائرل کرنے والا آفیسر معطل

Next Post

معروف بھارتی اداکار رشی کپور 67سال کی عمر میں انتقال کرگئے

News Editor

News Editor

Next Post

معروف بھارتی اداکار رشی کپور 67سال کی عمر میں انتقال کرگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading