• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان

برطانیہ کا سندھ میں متوقع سیلاب سے نمٹنے کے لیے 45 کروڑ روپے سے زائد اضافی امداد کا اعلان

News Editor by News Editor
ستمبر 4, 2025
in پاکستان
0 0
2

اسلام آباد: برطانیہ نے سندھ میں متوقع تباہ کن سیلاب سے نمٹنے کے لیے 12 لاکھ پاؤنڈز (تقریباً 45 کروڑ 40 لاکھ روپے) کی اضافی ہنگامی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا کہ یہ امداد سندھ میں بروقت انتباہی نظام کو بہتر بنانے، شہریوں کے انخلا کی تیاری، کمزور گھرانوں اور متاثرہ علاقوں کی نشاندہی، ضروری اشیاء کے ذخیرے اور انخلا مراکز کی تیاری پر خرچ کی جائے گی۔

ہائی کمیشن کے مطابق یہ فنڈز مختلف غیر سرکاری تنظیموں (NGOs) کے ذریعے خرچ ہوں گے تاکہ سب سے زیادہ خطرے میں موجود آبادیوں کو آفات کے اثرات سے محفوظ رکھا جا سکے۔

جین میریٹ نے اس موقع پر کہا کہ "آفات سے پہلے کیے جانے والے حفاظتی اقدامات نہ صرف قیمتی جانیں بچاتے ہیں بلکہ آفات کے بعد اخراجات میں سات گنا تک کمی کرتے ہیں۔”

اس اعلان کے بعد پاکستان کے لیے برطانیہ کی مجموعی انسانی ہمدردی پر مبنی امداد 25 لاکھ 30 ہزار پاؤنڈز (95 کروڑ 80 لاکھ روپے) تک پہنچ گئی ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل برطانیہ نے 22 اگست کو خیبرپختونخوا، پنجاب اور گلگت بلتستان کے لیے 13 لاکھ 30 ہزار پاؤنڈز (50 کروڑ 36 لاکھ روپے) کی امداد کا اعلان کیا تھا، جو فوری بحالی اور ریلیف کی سرگرمیوں پر خرچ ہو رہی ہے۔

برطانیہ کے مطابق حالیہ اقدامات کے ذریعے پاکستان بھر میں 4 لاکھ سے زائد افراد کو زندگی بچانے والی ادویات، پینے کے صاف پانی کی سہولت، موبائل میڈیکل کیمپس اور زرعی بحالی کی خدمات فراہم کی جائیں گی۔

مزید برآں، Start Ready Disaster Risk Financing نظام کے تحت بھی برطانیہ نے 5 لاکھ پاؤنڈز (18 کروڑ 90 لاکھ روپے) فراہم کیے، جس کے ذریعے پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں 20 ہزار افراد کو مستقبل کے سیلابی خطرات سے بچانے میں مدد ملی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: Emergency_ReliefHumanitarian_AssistancePakistanSindh_FloodsUK_Aid
Previous Post

مردان میں غیر اخلاقی مواد بنانے والے 5 ٹک ٹاکرز گرفتار، سوشل میڈیا پر کریک ڈاؤن

Next Post

رانا ثنا: فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مدت 2027ء میں مکمل ہوگی، ایکسٹینشن پر بات اس کے بعد ہوگی

News Editor

News Editor

Next Post

رانا ثنا: فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مدت 2027ء میں مکمل ہوگی، ایکسٹینشن پر بات اس کے بعد ہوگی

Comments 2

  1. bb88bet says:
    2 مہینے ago

    bb88bet came through with a respectable set of choices. Definitely worth a peek if you need something new. bb88bet

    جواب دیں
  2. phnice says:
    2 مہینے ago

    Feeling lucky? I’ve had some decent luck over at Phnice. Worth a shot if you’re looking for a new spot. Give phnice a try.

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading