برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت423روپے کلو تک پہنچ گئی،فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور(کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 12روپے اضافے سے423روپے فی کلو ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 8روپے اضافے سے282روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے161روپے فی درجن رہی۔

اپنا تبصرہ لکھیں