برائلر گوشت کی قیمت423روپے کلو تک پہنچ گئی،فارمی انڈے بھی مہنگے کاروبار دسمبر 16, 2022دسمبر 16, 2022 0 تبصرے 9 مناظر لاہور(کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 12روپے اضافے سے423روپے فی کلو ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 8روپے اضافے سے282روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے161روپے فی درجن رہی۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ