مرغی کی قیمتوں

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو اضافہ

لاہور(نیوز ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے417روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے285روپے جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت1روپے اضافے سے223روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

اپنا تبصرہ لکھیں