برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو اضافہ کاروبار جون 28, 2026جون 28, 2026 0 تبصرے 4 مناظر لاہور(نیوز ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے417روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے285روپے جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت1روپے اضافے سے223روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ