برائلر گوشت کی قیمت میں5روپے فی کلو اضافہ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کاروبار دسمبر 13, 2022دسمبر 13, 2022 0 تبصرے 12 مناظر لاہور(کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت5روپے اضافے سے 392روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے اضافے سے 261روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت282روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ ٭٭٭٭٭ Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related