برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں5روپے فی کلو اضافہ

لاہور(کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت5روپے اضافے سے 392روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے اضافے سے 261روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت282روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
٭٭٭٭٭

اپنا تبصرہ لکھیں