برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی ، فارمی انڈے مہنگے

لاہور ( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 17روپے کمی سے 540روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 11روپے کمی سے 360روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے271روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

اپنا تبصرہ لکھیں