برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی ، فارمی انڈے مہنگے کاروبار اپریل 26, 2023اپریل 26, 2023 0 تبصرے 9 مناظر لاہور ( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 17روپے کمی سے 540روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 11روپے کمی سے 360روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے271روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ