برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے اضافہ

لاہور( کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے اضافے سے617روپے،

زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے411روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت244روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ لکھیں