برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے اضافہ کاروبار مارچ 12, 2023مارچ 12, 2023 0 تبصرے 11 مناظر لاہور( کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے اضافے سے617روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے411روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت244روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ