آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے انسپکٹرز کی ڈی ایس پی کے عہدوں پر ترقی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
پروموشن بورڈ کی منظوری کے بعد پنجاب کے 86 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔
ترقی پانے والوں میں 6 خواتین آفیسرز بھی شامل ہیں۔
ترقی پانے والوں میں انسپکٹر جاوید صدیق، نیلوفر حیات، سید منتظر مہدی، گل حسن، قدیر احمد شامل۔
سہیل حسین کاظمی، محمد خالد ملک، رؤف احمد، سمیت دیگر کو بھی ترقی ملی