اسٹیٹ بینک عیدالاضحی کے موقع پر28 تا 30 جون تک بند رہے گا کاروبار جون 27, 2023جون 27, 2023 0 تبصرے 10 مناظر کراچی (کامرس ڈیسک)بینک دولت ِ پاکستان کا 21 جون 2023 کو بذریعہ پریس ریلیز جاری کردہ اعلان برائے عام تعطیلات منسوخ کردیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک عیدالاضحی کے موقع پر28 تا 30 جون 2023(بروز بدھ تا جمعہ)عام تعطیلات کے سبب بند رہے گا۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ