اسٹیٹ بینک عیدالاضحی کے موقع پر28 تا 30 جون تک بند رہے گا فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کاروبار جون 27, 2023جون 27, 2023 0 تبصرے 3 مناظر کراچی (کامرس ڈیسک)بینک دولت ِ پاکستان کا 21 جون 2023 کو بذریعہ پریس ریلیز جاری کردہ اعلان برائے عام تعطیلات منسوخ کردیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک عیدالاضحی کے موقع پر28 تا 30 جون 2023(بروز بدھ تا جمعہ)عام تعطیلات کے سبب بند رہے گا۔