• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
سرفراز احمد

سرفراز احمد

آگے جانا ہے تو ایسی کرکٹ نہیں کھیلیں گے جو پہلے کھیلی’، سرفراز احمد

اس وقت فیصلہ ہوا کہ ہمیں ڈر کو نکال کر کرکٹ کھیلنی پڑے گی، سب سے اپنا اپنا ویو دیا،پوڈکاسٹ

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
فروری 23, 2025
in کھیل
0 0
0

کراچی (سپورٹس رپورٹر)چیمپئنزٹرافی 2017 کے فاتح کپتان سرفراز احمد نے اس ایونٹ کو یاد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے اس وقت دل سے ڈر کو نکال کرکٹ کھیلی تھی۔

نجی چینل کے پوڈ کاسٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان کے کامیاب ترین کپتانوں میں سے ایک سرفراز حمد کا کہنا تھا کہ چیمپئنز ٹرافی میں ایک مرحلے پر بارش کی وجہ سے ہم آؤٹ ڈور پریکٹس نہیں کرسکے تھے تو ہم نے ان ڈور پریکٹس کی تھی۔سابق کپتان نے بتایا کہ میچ سے قبل ہماری میٹنگ ہوئی اس میں کافی سخت باتیں ہوئیں، سینئرز نے بتایا کہ اگر ہمیں اس ایونٹ کو جیتنا ہے تو ہم نے جو پچھلے میچ میں کرکٹ کھیلی ہمیں اس طرح کی کرکٹ نہیں کھیلنی ہوگی۔

سرفراز احمد نے بتایا کہ اس وقت فیصلہ ہوا کہ ہمیں ڈر کو نکال کر کرکٹ کھیلنی پڑے گی، سب سے اپنا اپنا ویو دیا، محمد حفیظ، شعیب ملک کوچز اور مجھ سمیت سب نے اپنے خیالات بتائے۔اگر ہم نے آگے جانا ہے اور پاکستان کرکٹ کو بہتر کرنا ہے تو ایسی کرکٹ نہیں کھیلیں گے جو ہم نے پہلے کھیلی ہے۔

سرفراز احمد نے کہا کہ جنوبقی افریقہ کے خلاف میچ میں نے جس طرح کی بولنگ کی اور سب سے بڑھ کر فیلڈنگ بہت زبردست کی اس حوالے سے پریس کانفرنس میں بھی مجھ سے سوال کیا گیا تھا۔سابق کپتان کا کہنا تھا کہ میں اپنے آپ کو خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ جو پلیئرز میرے ساتھ کھیلے وہ اس وقت نئے تھے اور یہ لڑکے ہمیشہ میری بات کو سمجھتے تھے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جنوبقی افریقہچیمپئنزٹرافیسرفراز احمدشعیبفاتح کپتانکراچیمحمد حفیظ
Previous Post

بھارتی ٹیم پاکستان کیخلاف بھی بنگلادیش کی طرح کھیلے گی، کامران اکمل

Next Post

کوہلی اور روہت شرما کیلئے یہ صورتحال دباؤ والی ہوگی'وہاب ریاض

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
کوہلی اور روہت

کوہلی اور روہت شرما کیلئے یہ صورتحال دباؤ والی ہوگی'وہاب ریاض

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading