• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
بدھ, 29 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
بھارتی ٹیم

بھارتی ٹیم

بھارتی ٹیم پاکستان کیخلاف بھی بنگلادیش کی طرح کھیلے گی، کامران اکمل

قومی ٹیم کی فارم اچھی نہیں تو کسی کو اس وقت جیت کی فکر نہیں'نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
فروری 23, 2025
in کھیل
0 0
0

کراچی (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کے سابق کرکٹر کامران اکمل نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم پاکستان کیخلاف میچ بھی بنگلادیش کی طرح کھیلے گی، بھارتی ٹیم بہت مضبوط ہے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ بھارتی ٹیم میں سب میچ ونر کھلاڑی ہیں، بھارت نے بڑے ایونٹس کیلیے اپنی ٹیم کی تیاری کی ہے، ہماری ٹیم کی بولنگ اور بیٹنگ اس وقت اچھی نہیں ہے، قومی ٹیم کی فارم اچھی نہیں تو کسی کو اس وقت جیت کی فکر نہیں۔

کامران اکمل نے کہا کہ ہم اپنی ٹیم کیلیے اسپنر تیار ہی نہیں کرسکے ہیں، ہمارے کمبی نیشن میں اوپنرز ہیں اور نہ اسپنرز ہیں، ہماری ٹیم کی بولنگ فیلڈنگ کے مطابق نہیں ہوتی۔

سابق کرکٹر نے کہا کہ ہماری ٹیم کو آخری اوورز میں پریشانی کا سامنا ہوتا ہے، اس وقت کپتان اور کوچ کو نہیں پتا اوپنر کون ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارے کپتان اور کوچ کو نہیں پتا کہ آخری اوورز کس کو کرانے ہیں، پاک بھارت میچ میں پریشر دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں پر ہوتا ہے، ہماری ٹیم میں 10 اوورز کے بعد سارے پارٹ ٹائم بالرز ہی ہیں۔

سابق کرکٹر یاسر حمید کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں بھارت کی جیت کا امکان زیادہ ہے، بھارتی ٹیم کی تیاری پوری ہے ہماری اس وقت تیاری نہیں ہے۔انھوں نے کہا کہ پاکستان کو ماضی کی طرح تیز کرکٹ کھیلنی پڑے گی، فخر زمان اور صائم ایوب کے ان فٹ ہونے سے نقصان ہوا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بھارتی ٹیمپاکستانسابق کرکٹرکامران اکملکراچی
Previous Post

پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہوا تو پاکستان سیمی فائنل میں کیسے پہنچے گا؟

Next Post

آگے جانا ہے تو ایسی کرکٹ نہیں کھیلیں گے جو پہلے کھیلی'، سرفراز احمد

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
سرفراز احمد

آگے جانا ہے تو ایسی کرکٹ نہیں کھیلیں گے جو پہلے کھیلی'، سرفراز احمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7834

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

641
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

598
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

591
آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
پریتی زنٹا

” یہ قابل قبول نہیں ہے‘ ‘پریتی زنٹا کا خود کو ٹرافی کہے جانے پر سخت ردِعمل

اپریل 28, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading