ایف بی آر

ایف بی آر نے پرانے موبائل فونز کی امپورٹ ویلیو میں اضافے کا نوٹیفکیشن روک دیا ، الیکٹرونکس ڈیلرز

کراچی (کامرس رپورٹر ) ایف بی آر نے پرانے موبائل فونز کی امپورٹ ویلیو میں اضافے کا نوٹیفکیشن روک دیا ۔ یہ بات صدر الیکٹرونکس ڈیلرز محمد رضوان عرفان نے بتائی ۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ 21 مزید پڑھیں