آئی ایم ایف کا بجٹ مشاورت میں دباؤ: سرکاری اداروں کی نجکاری تیز کرنے پر زور

بجٹ 2025-26 کے حوالے سے پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات اپنے حتمی مراحل میں داخل ہو چکے ہیں، جہاں فنڈ نے سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل میں تیزی لانے پر زور دیا ہے۔ مزید پڑھیں