ابرار احمد

ابرار احمد نے ڈیبیو ٹیسٹ میں 11 وکٹیں لیکر محمد زاہد کا ریکارڈ برابر کردیا

ملتان (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مسٹری اسپنر ابرار احمد نے ڈیبیو ٹیسٹ میں 11 وکٹیں لے کر محمد زاہد کا ریکارڈ برابر کردیا۔ابرار احمد نے اولی رابنسن کو 3 رنز پر بولڈ کرکے ٹیسٹ میچ میں مجموعی طور پر مزید پڑھیں