سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کا ڈسٹرکٹ سینٹرل میں تمام غیر قانونی تعمیرات مسمار کرنے کا حکم

کراچی(کورٹ رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے کراچی ضلع وسطی میں تمام غیر قانونی تعمیرات مسمار کرنے کا حکم دے دیا، تفصیلات کے مطابق کراچی کی مقامی عدالت میں ڈسٹرکٹ سینٹرل غیر قانونی تعمیرات کے کیس کی سماعت ہوئی، اس دوران عدالت مزید پڑھیں