جدہ ، وزیر تجارت

جدہ ، وزیر تجارت کی او آئی سی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات ، پاکستان اور او آئی سی کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعاون پر تبادلہ خیال

جدہ(نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال خان نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طہ سے جدہ میں ملاقات کی، جس میں او آئی سی رکن ممالک کے درمیان اقتصادی، تجارتی اور ترقیاتی تعاون مزید پڑھیں