خسرہ

سندھ میں خسرہ وبائی شکل اختیار کر گیا، رواں سال سب سے زیادہ 53اموات ریکارڈ

کراچی(ہیلتھ نیوز) صوبہ سندھ سمیت ملک بھر میں خسرہ کی وبا نے ایک بار پھر خطرناک حد تک سر اٹھا لیا،سندھ میں رواں سال سب سے زیادہ اموات ریکارڈ ہوئی ہیں۔ محکمہ صحت اور ای پی آئی ذرائع کی جانب مزید پڑھیں

خواجہ سلمان رفیق

مریضوں کیلئے آسانیاں پیدانہ کرنے والا ایم ایس سیدھاگھرجائے گا’خواجہ سلمان رفیق

لاہور (ہیلتھ رپورٹر)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق اچانک علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ پہنچ گئے۔ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹرمحمد وسیم بھی ہمراہ تھے۔ صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے ایمرجنسی،اوپی ڈی،آپریشن تھیٹرز،میڈیسن سٹور،وزیراعلیٰ شکایات سیل مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

ادویات خریداری کیس؛ کے پی محکمہ صحت کا کروڑوں مالیت کا ٹینڈر کالعدم قرار

پشاور(کورٹ نیوز)پشاور ہائیکورٹ نے ادویات خریداری کیس میں محکمہ صحت خیبرپختونخوا کا کروڑوں مالیت کا ٹینڈر کالعدم قرار دے دیا۔پشاورہائی کورٹ کے جسٹس ارشد علی اور جسٹس خورشید اقبال نے حکم نامہ جاری کیا جس میں محکمہ صحت کے کروڑوں مزید پڑھیں

ایم پاکس

خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید دو کیسز سامنے آگئے

پشاور(نیوز رپورٹر)خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید دو کیسز سامنے آگئے۔ محکمہ صحت کے مطابق متاثرہ افراد میں ایک 42 سالہ شخص اور ایک 20 سالہ نوجوان شامل ہیں۔ دونوں مریضوں کا تعلق پشاور سے ہے، جہاں 20 سالہ نوجوان مزید پڑھیں

ٹی بی کی ادویات کی قلت

لاہور میں میڈیکل اسٹورز پر ٹی بی کی ادویات کی قلت،مریضوں کو مشکلات

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور میں میڈیکل اسٹورز پر ٹی بی کی ادویات کی قلت پیدا ہونے سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ٹی بی کے مریضوں نے اس حوالے سے محکمہ صحت سے نوٹس لینے کا مزید پڑھیں

ڈینٹل کالجز

پنجاب کے سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالجزمیں داخلوں کی پالیسی میں تبدیلی

لاہور( نمائندہ خصوصی)پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کی پالیسی میں تبدیلی کردی گئی،داخلوں کے لیے حافظ قرآن امیدواروں کے اضافی نمبرز میرٹ سے حذف کر دیے۔محکمہ صحت کے مطابق حافظ قرآن طلبا ء و طالبات کو مزید پڑھیں

ڈاکٹرجاویداکرم

پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں کے حالات بہتر کرنے کی بھرپور کوشش کررہے ہیں’ ڈاکٹرجاویداکرم

لاہور (صحت ڈیسک)نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم سے محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں پاکستان ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ میڈیکل اینڈ ڈینٹل انسٹی ٹیوشنز کے وفدنے ملاقات کی۔ اس موقع پر سپیشل سیکرٹری آپریشنز راجہ منصور مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

قانون میں ترامیم ڈفرنٹلی ایبلڈ خواتین کی بحالی کیلئے گیم چینجر ثابت ہوں گی’ڈاکٹرجاویداکرم

لاہور (ہیلتھ ڈیسک )نگران صوبائی وزیر محکمہ صحت ، سوشل ویلفیئر و بیت المال ڈاکٹر جاوید اکرم نے مقامی ہوٹل میں جمہوریت اور با اختیار عورت پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر ڈائریکٹرجنرل سوشل ویلفیئر اینڈ مزید پڑھیں

محکمہ صحت

محکمہ صحت کا لیڈی ہیلتھ سپروائزرز کو نوٹیفائیڈ سروس سٹریکچر کے مطابق ترقی دینے کا فیصلہ

مکوآنہ (ہیلتھ رپورٹر)محکمہ صحت کی طرف سے لیڈی ہیلتھ سپروائزرز کو نوٹیفائیڈ سروس سٹریکچر کے مطابق ترقی دینے کا فیصلہ پروگرام ڈائریکٹر پنجاب آئی آر ایم این سی ایچ اینڈ نیوٹریشن پروگرام کی طرف سے فیصل آباد سمیت صوبہ بھر مزید پڑھیں