وزیر خزانہ

عوام گھروں میں بیٹھ کر ٹیکس فائل کرسکیں گے، کسی وکیل کی ضرورت نہیں ہوگی، وزیر خزانہ

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اب تمام پاکستانی تنخواہ دار شہری گھروں میں بیٹھ کر ٹیکس فائل کرسکیں گے، کسی وکیل کی ضرورت نہیں ہوگی ، ٹیکسیشن کے امور آسان بنا رہے ہیں،تنخواہ مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

وزیر اعظم کی طرف سے بجلی کے نرخوں میں کمی کا اعلان جلد متوقع ہے ،محمد اورنگزیب

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کی توجہ معیشت کو بہتر بنانے پر مرکوز ہے، رواں سال شرح سود میں مزید کمی متوقع ہے ، وزیر اعظم کی قیادت میں بجلی کے نرخوں مزید پڑھیں

ایشیا فورم

سی پیک نے انفراسٹرکچر اور توانائی کے شعبوں میں قابل ذکر کامیابیاں حاصل کی ہیں، وزیر خزانہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ بڑھتی ہوئی عالمی تحفظ پسندی اور  تجارتی رکاوٹوں کے تناظر میں، چین کی جانب سے اعلیٰ معیار کے کھلے پن کو مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی اور آبادی میں اضافے جیسے چیلنجز کا سامنا ہے، محمد اورنگزیب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی اور آبادی میں اضافے جیسے مسائل کا سامنا ہے۔ انہوں نے یہ بات اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر کی ان سے ملاقات میں مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

6 ماہ ریویو کیلئے اگلے مہینے آئی ایم ایف کا وفد پاکستان آئیگا، امید ہے کہ یہ ریویو ٹھیک جائے گا ،محمد اورنگزیب

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر خزانہ و سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ 6 ماہ ریویو کیلئے اگلے مہینے آئی ایم ایف کا وفد پاکستان آئےگا، امید ہے کہ یہ ریویو ٹھیک جائے گا ،پاکستان کی معیشت درست سمت میں مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

حکو مت پائیدار ترقی کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے ،محمد اورنگزیب

اسلام آباد (نیوز رپورٹر )وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت پائیدار ترقی کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے ، پا کستان کا چیلنج انفرادی نوعیت کا نہیں، حکومت کاروبار چلانے کے حوالے مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

آئی ایم ایف وفد 24 فروری کو پاکستان کا دورہ کرے گا، کلائمیٹ فنڈ پر بھی بات چیت ہوگی، محمد اورنگزیب

اسلام آباد(نیوز رپورٹر )وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف وفد 24 فروری کو پاکستان آئے گا جس میں کلائمیٹ فنڈ پر بھی بات چیت ہوگی جس کی مد میں ڈیڑھ ارب ڈالر تک مزید پڑھیں

حکومت

آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کا جائزہ اجلاس آئندہ چند ہفتے میں ہوگا،محمد اورنگزیب

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کا جائزہ اجلاس آئندہ چند ہفتے میں ہوگا ، جائزے میں سرخرو ہوں گے، معاشی اصلاحات پر آئی ایم ایف کے اہداف مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

اپنا گھر ٹھیک کیے بغیر قرضوں کے بوجھ سے چھٹکارا پانا مشکل ہے، محمد اورنگزیب

ڈیووس(کامرس رپورٹر) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اپنا گھر ٹھیک کیے بغیر قرضوں کے بوجھ سے چھٹکارا پانا مشکل ہے، پائیدار ترقی کا حصول پاکستان کی اولین ترجیح ہے،ملک کاسب سے بڑا مسئلہ کرنٹ اکاﺅنٹ مزید پڑھیں