محسن نقوی

دہشتگردی عالمی مسئلہ، مشترکہ اقدامات سے ہی اس پر قابو پایا جا سکتا ہے، محسن نقوی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشتگردی عالمی مسئلہ ہے، مشترکہ اقدامات سے ہی اس ناسور پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے روس کے سفیر البرٹ پی خوریف نے ملاقات مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

قومی ٹیم کی سرجری ہوئی نہ ڈرپ لگی، عظمی بخاری کی محسن نقوی پر تنقید

لاہور(نیوز رپورٹر)وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں قومی ٹیم کی بدترین کارکردگی پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم کی سرجری ہوئی اور نہ ڈرپ مزید پڑھیں

پاکستان اور قطر

پاکستان اور قطر کا انسداد منشیات بارے باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(نیوز رپورٹر )پاکستان اور قطر کے مابین انسداد منشیات بارے باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔یہ اتفاق رائے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے قطر کے سفیرعلی مبارک علی عیسی الخطیر کی ملاقات میں طے پایا ۔ جس مزید پڑھیں

محسن نقوی

پاکستان چیمپئنز ٹرافی کیلئے پوری طرح تیار ہے، محسن نقوی

لاہور(سپورٹس نیوز )چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت اہم مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیرداخلہ محسن نقوی کی قلات میں لیویز پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے قلات میں لیویز پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ لیویز اہلکار علی نواز نے فرض کی ادائیگی کے دوران جان قربان کرکے شہادت کا اعلی مرتبہ پایا۔ مزید پڑھیں

وزیرداخلہ

وزیرداخلہ سے قائم مقام امریکی سفیر کی ملاقات، دہشتگردی سمیت اہم امور پر گفتگو

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی ہے، جس میں دونوں ممالک کے مابین تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور سمیت دو طرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں

محسن نقوی

قذافی اسٹیڈیم کی تکمیل میں حصہ لینے والے ہرفرد کا شکر گزار ہوں، محسن نقوی

لاہور (سپورٹس رپورٹر)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ قذافی اسٹیڈیم کی تکمیل میں حصہ لینے والے ہرفرد کا شکر گزار ہوں، سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کے باوجود ہم نے ناممکن کو ممکن مزید پڑھیں

محسن نقوی

چین سے پولیس کیلئے جدید ٹیکنالوجی و آلات لیں گے،محسن نقوی

بیجنگ(نیوز رپورٹر)وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چین سے پولیس کیلئے جدید ٹیکنالوجی و آلات لیں گے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چینی ہم منصب سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پولیس اور پیرا ملٹری فورسز مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف سے محسن نقوی کی ملاقات، ملکی امن وامان کی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن رضا نقوی نے ملاقات کی جس میں ملکی امن وامان کی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ محسن نقوی مزید پڑھیں

محسن نقوی

چیمپئنز ٹرافی ایونٹ کو یادگار بنائیں گے، محسن نقوی

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر )چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئینزٹرافی کے میگا ایونٹ کے شاندار انعقاد کیلئے تمام تیاریاں مکمل ہیں،چیمپئنز ٹرافی کو یادگار بنائیں گے۔ دورہ امریکہ سے وطن واپسی کے بعد محسن مزید پڑھیں