افغان مہاجرین

افغان مہاجرین کی بے دخلی کا عمل شروع نہ ہوسکا

لنڈی کوتل(نیوز رپورٹر)افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا عمل ڈیڈ لائن ختم ہونے کے 3 روز بعد بھی شروع نہ ہوسکا۔ذرائع کے مطابق لنڈی کوتل ٹرانزٹ کیمپ تیسرے روز بھی فعال نہیں ہوسکا۔ پالیسی کے مطابق ملک بھر میں غیر مزید پڑھیں