رانا ثناء اللہ

قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف بہت جلد پاکستان آئیں گے، رانا ثناء اللہ

لاہور (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف بہت جلد پاکستان آئیں گے، انہیں سازش کے تحت عملی سیاست سے علیحدہ کیا گیا۔ اپنے ایک بیان میں رانا ثناء مزید پڑھیں

رانا ثنا ءاللہ

9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو انجام تک پہنچایا جائے گا، رانا ثناء اللہ

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو انجام تک پہنچایا جائے گا۔ گوجرانوالہ کی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

کالعدم ٹی ٹی پی کے لوگ پاک افغان سرحدی علاقوں میں مقیم ہیں، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہاہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے لوگ پاک افغان سرحدی علاقوں میں مقیم ہیں،افغان حکومت کو چاہئے کہ کالعدم ٹی ٹی پی کو پاکستانی سرحدی علاقوں سے دور منتقل کرے۔ غیرملکی میڈیا کو مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

9 مئی کے حملہ آوروں کو ملکی سیاست میں حصہ لیتا نہیں دیکھ رہا، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 9 مئی کو ملک کےدفاع پر حملہ کرنے والے جتھے کو ملک کی سیاست میں حصہ لیتا نہیں دیکھ رہا۔ وزیر مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ کی زیر صدار ت اجلاس ،منی لانڈرنگ کیس میں عدالتی فیصلہ انصاف پر مبنی قرار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان کی زیر صدارت اجلا س میں منی لانڈرنگ کیس میں عدالت کے فیصلے کو انصاف پر مبنی قرار دیتے ہوئے شہزاد اکبر کے انتقامی اور فاشسٹ رویہ کی مذمت کی ہے مزید پڑھیں

رانا ثناءاللہ

نواز شریف کی تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست دیں گے، رانا ثناء اللّٰہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی تاحیات نااہلی اور پارٹی کی صدارت سے ہٹانے کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کی جائے گی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ چیف مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

عمران خان نے عدالت سے ریلیف حاصل کر لی ہے جو زیادہ دیر نہیں رہ سکتی ہے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے خبردار کیا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے عدالت سے ریلیف حاصل کر لی ہے جو زیادہ دیر نہیں رہ سکتی ہے۔ ایک انٹرویومیں انہوںنے کہا کہ مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

عمرانی فتنے نے ملک کو تباہی کے کنارے لا کھڑا کیا،رانا ثناء اللہ

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ملک کو تباہی کے کنارے لا کھڑا کیا، آئی ایم ایف کی بات نہ مانتے تو مرتے اور ما نیں مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

قابل ،عوام دوست امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کو یقینی بنائیں،ثناء اللہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر و وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے ہدایت کی ہے کہ تمام علاقائی تنظیمیں صوبائی حلقوں میں بہترین، قابل اور عوام دوست امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کو مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

پی ٹی آئی کے لوگ ہمارے ساتھ آنا چاہتے ہیں ،عدالتی فیصلہ آڑے آرہا ہے’رانا ثناء اللہ

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خاں نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگ ہمارے ساتھ آنا چاہتے ہیں لیکن عدالتی فیصلہ آڑے آرہا ہے، عمران خان ایک فتنہ فساد اور پاکستانی سیاست میں مزید پڑھیں