صمود فلوٹیلا

اسرائیلی بحریہ نے غزہ کیلئے امداد لے جانے والے صمود فلوٹیلا کو روک لیا

غزہ (انٹرنیشنل ڈیسک )اسرائیلی بحریہ نے غزہ کیلئے امداد لے جانے والے صمود فلوٹیلا کو روک لیا۔امدادی تنظیم کی جانب سے بتایا گیا کہ اسرائیل کی اسپیڈ بوٹس نے فلوٹیلامیں شامل متعدد کشتیوں کو گھیرے میں لے لیا جس کے مزید پڑھیں

حماس امداد پر قبضہ نہیں کرتی، لوگ خود بھوک سے دوڑ پڑتے ہیں” – ورلڈ فوڈ پروگرام کا اسرائیلی الزامات پر دوٹوک جواب

غزہ میں امدادی سامان لوٹے جانے کے اسرائیلی دعوے پر اقوامِ متحدہ کے ادارے "ورلڈ فوڈ پروگرام (WFP)” نے سخت ردِعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ حماس کسی امدادی قافلے یا سامان پر قبضہ نہیں کرتی۔ ورلڈ فوڈ پروگرام مزید پڑھیں

گو جیا کھون

چینی ریسکیو ٹیموں نے میانمار میں 6 افراد کو زندہ بچا یا ہے،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ زلزلے کے بعد، چین نے فوری طور پر ہنگامی ردعمل کا میکانزم فعال کیا اور ریسکیو اور قونصلر تحفظ کے امور کو پوری طرح مزید پڑھیں

لاس اینجلس

امریکی مسلمان لاس اینجلس میں متاثرین آتشزدگی کی امداد کیلئے پہنچ گئے

لاس اینجلس (انٹرنیشنل نیوز) امریکی مسلمان لاس اینجلس میں متاثرین آتشزدگی کی امداد کیلئے پہنچ گئے، آتشزدگی سے سینکڑوں مکانات خاکستر، ہزاروں افراد بے گھر ہوئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لاس اینجلس میں متاثرین آتشزدگی کی امداد کے مزید پڑھیں

ریڈ کراس سو سائٹی آف چا ئنہ

ریڈ کراس سو سائٹی آف چا ئنہ کی جا نب سے افغان ہلال احمر کو امداد کی منتقلی

کا بل (نمائندہ خصوصی) افغانستان میں چینی سفارت خانہ نے ریڈ کراس سوسائٹی آف چائنہ کی جانب سے صوبہ ہرات میں زلزلے کی آفت پر فراہم کی جانے والی دو لاکھ امریکی ڈالرز کی نقد امداد افغان ہلال احمر کو مزید پڑھیں

چینی صدر

چائنا ریڈ کراس سوسائٹی کی طرف سے مراکش کی ہلال احمر سوسائٹی کو 2 لاکھ امریکی ڈالر کی ہنگامی امداد

بیجنگ (نیوز ڈیسک) مراکش میں 8 ستمبر کی شام 7.0 شدت کا زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں بھاری جانی و مالی نقصان ہوا ۔ چائنا ریڈ کراس سوسائٹی نے امدادی کاموں میں مدد کے لیے مراکش کی ہلال احمر مزید پڑھیں

امداد

جنوبی کوریا کا یوکرین کیلئے 15 کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان

سیول(انٹرنیشنل نیوز)جنوبی کوریا کے صدر یون سوک یول نے یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی سے ملاقات میں یوکرین کیلئے 15 کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ پچھلے سال 10 کروڑ مزید پڑھیں

احسن اقبال

ترکیہ و شام زلزلہ متاثرین کی امداد میں نجی اداروں کا کردار قابل تحسین ہے ، احسن اقبال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے ترکیہ و شام کے زلزلہ متاثرین کی مدد میں غیر سرکاری تنظیموں اور نجی اداروں کی شرکت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مزید پڑھیں

لیونل میسی

ترکیہ، شام میں زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے میسی سامنے آگئے

ریاض ( سپورٹس ڈیسک) ارجنٹینا کو عالمی کپ جتوانے والے لیونل میسی نے شام اور ترکیہ میں آئے تباہ کن زلزلوں سے ہونے والی تباہی سے متاثرہ لاکھوں افراد کی امداد کیلئے سامنے آگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی مزید پڑھیں

ماؤ نینگ

چین کا شام کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 3 کروڑ یوان کی ہنگامی امداد فراہم کر نے کا اعلان

بیجنگ ( نیوز ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے منعقدہ پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ چین نے، شام کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر تین کروڑ یوان کی ہنگامی امداد فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ 2 ملین مزید پڑھیں