لاہورمیں اندھے قتل کا ڈراپ سین، سگابھتیجا ہی چچا کا قاتل نکلا

لاہور(کرائم رپورٹر) انویسٹی گیشن پولیس ساندہ نے چند روز قبل ہونیوالی اندھے قتل کی واردات کا سراغ لگا کرمقتول کے سگے بھتیجے سفاک ملزم کاشف کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انعام مزید پڑھیں