پاکستان کا بھارتی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم، اپنا سفیر بھی واپس بلا لیا

اسلاآم آباد: حکومت پاکستان نے بھارتی سفیر کوملک چھوڑنے کا حکم دے دیا جبکہ بھارت میں تعینات پاکستانی سفیر کو واپس بلا لیاہے کشمیر کی موجودہ صورتحال سے متعلق آج ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا مزید پڑھیں