راولپنڈی کرپشن،غفلت اوراختیارات کا ناجائزاستعمال8 پولیس انسپکٹرنوکری سے فارغ

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)سی پی او ڈی آئی جی محمد فیصل رانا نے قانون شکن عناصر سے مکس اپ ہونے،کرائم کنٹرول نہ کرنے اور محکمانہ غفلت کے الزامات ثابت ہونے پر 7پولیس انسپکٹرز اور ایک سب انسپکٹر کو ملازمت سے برخاست کر مزید پڑھیں