چیئرمین پی ٹی آئی

آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اپنی لیگل ٹیم اور ڈاکٹر سے ملاقات کرنے کی درخواست دائر

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر )آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنی لیگل ٹیم اور ڈاکٹر سے ملاقات کرنے کی درخواست دائرکردی، چیئرمین پی ٹی آئی کو وکلاء لطیف کھوسہ،سمیر کھوسہ، سلمان اکرم سے ملاقات کی اجازت مزید پڑھیں

غیر شرعی نکاح کیس

چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے مبینہ غیر شرعی نکاح سے متعلق کیس کی سماعت 25ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر )جوڈیشل مجسٹریٹ قدرت اللہ کی عدالت میں زیر سماعت چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے مبینہ غیر شرعی نکاح سے متعلق کیس کی سماعت 25ستمبر ملتوی کردی گئی۔ سماعت کے دوران بشریٰ بی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

ہائی کورٹ نے مقدمات میں چیئرمین تحریک انصاف کی ضمانتوں خارج ہونے کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر )اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پرمشتمل ڈویژن بنچ نے9 مقدمات میں چیئرمین تحریک انصاف کی ضمانتوں خارج ہونے کے خلاف درخواستوں میں وکلاء کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ مزید پڑھیں

پرویز الہٰی

پرویز الٰہی کو کسی بھی کیس میں گرفتار نہ کرنے کے حکم پر عملدرآمد کرانے کی استدعا

لاہور (کورٹ رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے وکیل کی جانب سے استدعا کی گئی ہے کہ عدالت پرویز الٰہی کو کسی بھی کیس میں گرفتار نہ کرنے کے مزید پڑھیں

بشری بی بی

بشریٰ بی بی نے آڈیو لیک کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سابق معاون خصوصی زلفی بخاری کی آڈیو لیک کیخلاف سابق خاتون اول نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ سردار لطیف کھوسہ کی وساطت سے دائر درخواست میں مزید پڑھیں

قید

توشہ خانہ کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل کر کے رہائی کی درخواست 22 اگست کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل 22 اگست کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ہوگئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے آئندہ ہفتے کی کازلسٹ جاری کردی ہے جس کے مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

چھوٹے بچوں کی گمشدگی کے کیسزپر خصوصی توجہ دی جائے، سندھ ہائی کورٹ

کراچی (کورٹ رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی ٹاسک فورس کوہدایت کی ہے کہ چھوٹے بچوں کی گمشدگی کے کیسز پر خصوصی توجہ دی جائے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں 2011سے لاپتا بچی مریم کی بازیابی سے متعلق درخواست کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

بادی النظر میں وزارتوں کے نام پر رجسٹرڈ سوسائٹیز اجازت کے بغیر کام کر رہی ہیں، ہائی کورٹ کا سوسائٹیز کی رجسٹریشن سے متعلق فیصلہ

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہاؤسنگ سوسائٹیز کی رجسٹریشن سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا جس میں کہاگیا ہے کہ بادی النظر میں وزارتوں کے نام پر رجسٹرڈ سوسائٹیز اجازت کے بغیر کام کر رہی ہیں۔تفصیلات مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے 20 سے زائد لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر 22 ستمبر کو پیش رفت رپورٹ طلب کرلی

کراچی (کورٹ رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے 20 سے زائد لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر 22 ستمبر کو پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔ سندھ ہائیکورٹ میں 20 سے زائد لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی مزید پڑھیں