جامعہ اردو

جامعہ اردو، ڈاکٹر رضوانہ جبین ناظم امتحانات مقرر، نوٹیفیکیشن جاری

کراچی (ایجوکیشن ڈیسک)جامعہ اردو میں گزشتہ 10 برس سے تعینات گریڈ 18 کے ناظم امتحانات غیاث الدین کو عہدے سے فارغ کرکے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کی اسسٹنٹ پروفیسر گریڈ 19 ڈاکٹر رضوانہ جبین کو ناظم امتحانات مقرر کردیا ہے۔ڈاکٹر مزید پڑھیں