ڈینگی

24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 42نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

لاہور( صحت ڈیسک)سیکرٹری پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب علی جان خان نے کہا ہے کہ جنوری سے اب تک پنجاب کے 36اضلاع میں ڈینگی کے888 کنفرم مریض رپورٹ ہوئے ہیں ۔ سیکرٹری صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے مزید پڑھیں

ڈینگی

اسلام آباد،ڈینگی کے 3نئے کیسز رپورٹ ، مریضوں کی کل تعداد 40 ہوگئی

اسلام آباد(صحت ڈیسک) اسلام آباد میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 3 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ ڈی ایچ او کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 40 ہوگئی اور دیہی علاقوں میں 27 اور شہری مزید پڑھیں

ڈاؤ کینسر سینٹر

ڈاؤ کینسر سینٹر میں 40 فیصد کیسز بریسٹ کینسر کے رپورٹ ہوئے، وائس چانسلر

کراچی(تعلیم ڈیسک)ڈاؤ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر سعید قریشی نے ایک برس میں 40 فیصد بریسٹ کینسر کے کیسز رپورٹ ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ڈاؤ کینسر سینٹر کراچی میں گزشتہ ایک سال کے دوران آنے مزید پڑھیں

کانگو وائرس

خیبرپختونخوا میں کانگو وائرس کے 3کیسز رپورٹ

پشاور(ہیلتھ ڈیسک)خیبرپختونخوا میں کانگو وائرس نے سر اٹھا لیا، تین کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ کانگو وائرس کی علامات رکھنے والے تینوں مریض پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج ہیں۔ ہسپتا ل میں زیر علاج مریضوں کا مزید پڑھیں

ہیپا ٹائٹس

پاکستان میں ہیپا ٹائٹس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کا انکشاف

اسلام آباد(ہیلتھ ڈیسک)پاکستان میں ہیپا ٹائٹس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کا انکشاف ہوا ہے،پنجاب میں ہیپاٹائٹس بی کا پھیلا 2.2 فیصد جبکہ ہیپاٹائٹس سی کا پھیلا 18.19 فیصد ہے، پمز میں 10، پولی کلینک میں 12 وینٹلیٹر مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

مریضوں کے علاج میں ڈیجیٹل ہیلتھ سسٹم بنیادی اہمیت اختیارکرچکاہے،ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور (ہیلتھ ڈیسک)نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے مقامی ہوٹل میں تیسری پاکستان نیشنل ڈیجیٹل ہیلتھ کانفرنس میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی ۔ اس موقع پر ڈاکٹراظفرملک،محمدانصار،پروفیسرڈاکٹرفریحہ فاروق،میاں محمد اکرم شاہد،علی شوکت اور ڈاکٹرزکی کثیرتعدادنے شرکت کی۔کانفرنس کا باقاعدہ آغازتلاوت قرآن مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال ایمرجنسی، صرف 8دنوں میں پچیس ہزار سے زائد مریضوں کا مفت علاج

لاہور(زاہد انجم سے)جنرل ہسپتال لاہور شعبہ ایمرجنسی میں گزشتہ 8روز کے دوران پچیس ہزار سے زائد مریض آئے جنہیں حکومت پنجاب کی پالیسی کے تحت بغیر پرچی فیس علاج معالجہ کی مفت سہولیات فراہم کی گئیں۔ یہ بات فوکل پرسن مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس کے 1 7نئے کیس رپورٹ ،11مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد( ہیلتھ رپورٹر)قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)نے کہا ہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 1 7نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے11مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ ہفتہ کو این آئی ایچ کی مزید پڑھیں