ویرات کوہلی

بھارتی بیٹر ویرات کوہلی نیٹ پریکٹس کے دوران انجرڈ

دبئی (سپورٹس رپورٹر)چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، ٹیم کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نیٹ پریکٹس کے دوران انجرڈ ہوگئے۔ دبئی میں نیوزی لینڈ سے فائنل سے پہلے ویرات کوہلی سمیت بھارتی ٹیم مزید پڑھیں