لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستانی فاسٹ بالر حسن علی کا انگلش کانٹی کلب وارکشائر کے ساتھ معائدہ طے پا گیا، حسن علی 2025 کاﺅنٹی سیزن میں وارکشائر کی نمائندگی کریں گے۔ تفصیل کے مطابق حسن علی تمام فارمیٹس میں وارکشائر کیلئے دستیاب ہوں مزید پڑھیں
انگلش کاﺅنٹی کلب
اس کیٹا گری میں 1 خبریں موجود ہیں