پشاور ہائیکورٹ

خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف درخواست دائر

پشاور (کورٹ رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ پشاورہائیکورٹ میں درخواست پی ٹی آئی رہنماء اور سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کی جانب سے دائر کی گئی۔درخواست میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

جب آرڈر آف دی کورٹ جاری نہیں ہوا تو صدر نے الیکشن کی تاریخ کیسے دی؟ جسٹس جمال

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل کا کہنا تھا کہ جب آرڈر آف دی کورٹ جاری نہیں ہوا تو صدر نے الیکشن مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پی ٹی آئی نے پنجاب ، کے پی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) تحریک انصاف نے پنجاب اور خیبر پختون خوا میں الیکشنز ملتوی کرنے کے الیکشن کمیشن اور گورنر کے پی کے فیصلوں کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ پی ٹی آئی نے الیکشن تاریخ کی تبدیلی کیخلاف مزید پڑھیں

سراج الحق

الیکشن کمیشن تمام سٹیک ہولڈرز کو بلا کر انتخابات کیلئے راضی کرے،سراج الحق

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا سرکاری اداروں کی رائے پر انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان غیر آئینی ہے، اس سے قبل سپریم کورٹ کے دوصوبوں میں الیکشن کے معاملہ پر ازخود مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

حکومت لاشیں گراکر انتخابات ملتوی کرانا چاہتی ہے، شاہ محمود قریشی

لاہور( نمائندہ خصوصی) رہنما تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت لاشیں گراکر انتخابات ملتوی کرانا چاہتی ہے۔ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ لیڈر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد، بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے پر الیکشن کمیشن نے عدالت میں جواب جمع کروادیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے حوالے سے تفصیلی جواب جمع کروادیا۔ جمعہ کو الیکشن کمیشن نے اخراجات کی تفصیلات ہائی کورٹ میں جمع کرواتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں