امجد اسلام امجد

معروف شاعر، ادیب اور ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد انتقال کرگئے

لاہور(نمائندہ خصوصی )معروف شاعر، ادیب اور ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد 78 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے، امجد اسلام امجد کےاہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے، اہل خانہ کا کہنا مزید پڑھیں