شازیہ مری

حکومت کوشش کرے گی آئی ایم ایف معاہدے کے اثرات غریب عوام پر نہ پڑیں، شازیہ مری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ حکومت کوشش کرے گی کہ آئی ایم ایف معاہدے کے اثرات غریب عوام پر نہ پڑیں، مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

قوم کو ہاتھ پائوں باندھ کر آئی ایم ایف کے سامنے پھینک دیا ہے ‘ جمشید اقبال چیمہ

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ، فوکل پرسن فوڈ سکیورٹی و خصوصی اقدامات جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے قوم کو ہاتھ پائوں باندھ کر آئی ایم ایف کے سامنے پھینک دیا مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

آئی ایم ایف شرائط پرمکمل عملدرآمد پاکستان کے مفاد میں ہے،میاں زاہد حسین

کراچی ( کامرس ڈیسک)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ گزشتہ کئی دہائیوں میں شاید ہی کوئی وزیر خزانہ ایسا گزرا ہو مزید پڑھیں

وزیر اعظم

پاکستان اس نہج پر کھڑا ہے جہاں ایک ایک پائی بچانے کی ضرورت ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے اس ہی ماہ معاہدہ ہوجائے گا، پاکستان اس نہج پر کھڑا ہے جہاں ایک ایک پائی بچانے کی ضرورت ہے، جلد مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، چینی مزید پڑھیں

پیٹرولیم

آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد،ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا معاملہ ،آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد،ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی میں 2روپے 50 کا مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اسحق ڈار

آئی ایم ایف کے ساتھ تفصیلی بات چیت ہو چکی ہے ، معاہدے کے نتیجے میں حکومت عوام پر بوجھ نہیں ڈالے گی،اسحق ڈار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ تفصیلی بات چیت ہو چکی ہے ، معاہدے کے نتیجے میں حکومت عوام پر بوجھ نہیں ڈالے گی، جنیوا کانفرنس میں پاکستان مزید پڑھیں

احسن اقبال

احسن اقبال پھر عمران خان کو اسمبلی میں آنے کی پیش کش

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے ایک بار پھر سابق وزیراعظم عمران خان کو اسمبلی میں آنے کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ اسمبلی میں آئیں بیٹھیں ملکر الیکشن اصلاحات کرتے ہیں ، اشیاء کی مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

حکومت آئی ایم ایف کی شرائط پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنائے ،میاں زاہد حسین

کراچی (کامرس ڈیسک)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ حکومت اب اپوزیشن پر توجہ کم کر کے معیشت پر توجہ مرکوز کرے۔ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے حکومت سے پیٹرولیم لیوی شارٹ فال پورا کرنے کا پلان مانگ لیا

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)نے حکومت سے پیٹرولیم لیوی پر 300 ارب روپے کے شارٹ فال کو پورا کرنے کا پلان مانگ لیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے دوران 300 مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے جنوری ، فروری ڈیزل پر لیوی مزید بڑھانے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)آئی ایم ایف نے ڈیزل پر لیوی مزید بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ آئی ایم ایف نے جنوری اور فروری میں ڈیزل پر لیوی بڑھانے کا مطالبہ کردیا جس کے مزید پڑھیں