پاک بحریہ ن

پاک بحریہ نے گیارہویں بار کمبائنڈ ٹاسک فورس-151 کی کمانڈ سنبھال لی

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)پاک بحریہ نے گیارہویں بار کمبائنڈ ٹاسک فورس-151 کی کمانڈ سنبھال لی۔ تبدیلیِ کمانڈ کی تقریب کا انعقاد امریکی نیول سنٹرل کمانڈ ہیڈکوارٹرز، بحرین، میں کیا گیا۔ پاک بحریہ کے کموڈور سہیل احمد عظمی نے ترک بحریہ مزید پڑھیں