آسٹریلیا اور افغانستان

چیمپئینزٹرافی، آسٹریلیا اور افغانستان کی ٹیموں کے مابین اہم میچ کل لاہور میں کھیلاجائےگا

لاہور (سپورٹس رپورٹر )آئی سی سی چیمپئینزٹرافی 2025میں آسٹریلیا اور افغانستان کی ٹیموں کے مابین اہم میچ کل(جمعہ کو)قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلاجائےگا،افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے انگلینڈ کے بعد آسٹریلیا کو بھی شکست دینے کے مزید پڑھیں