اعتزاز احسن

وفاق میں بھی نگران حکومت کو لمبا کرنے کا پروگرام ہے، اعتزاز احسن

لاہور (نمائندہ خصوصی) معروف قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وفاق میں بھی نگران حکومت کو لمبا کرنے کا پروگرام ہے، نو مئی کے واقعات پر آئی جی پنجاب سے پوچھ گچھ ہو تو سب کچھ سامنے آجائے مزید پڑھیں

عرفان قادر

جب تک نئے الیکشن نہیں ہوتے نگران حکومت رہے گی، عرفان قادر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قانونی اصلاحات و احتساب عرفان قادر نے کہا ہے کہ جب تک نئے الیکشن نہیں ہوتے نگران حکومت رہے گی، آئین میں کہیں نہیں لکھا کہ سوموٹو کا اختیار صرف چیف جسٹس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

نگران حکومت کی مدت میں توسیع آئین کی روح کے منافی ہے،سپریم کورٹ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ نگران حکومت کی مدت میں توسیع آئین کی روح کے منافی ہے،کب تک انتخابات ملتوی کرکے جمہوریت قربان کرتے رہیں گے؟، آئین میں کیسے ممکن ہے کہ منتخب حکومت 6 ماہ مزید پڑھیں

نگران حکومت

شاہد خاقان عباسی معذرت کریں یا ثبوت دیں ،نگران حکومت کی آٹا سکیم میں کرپشن کی تردید

لاہور( نمائندہ خصؤصی) نگران پنجاب حکومت نے شاہد خاقان عباسی کے الزام کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مفت آٹا سکیم میں ایک پائی کی بھی کرپشن نہیں ہوئی، الزام لگانے والوں کی اپنی ساکھ مجروح ہوئی۔ مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

نگران حکومت نے تمام سکولوں میں بچوں کی سکریننگ کافیصلہ کیاہے’ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور ( ہیلتھ رپورٹر)نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے جوہرٹاؤن میں الخدمت ہیلتھ فاؤنڈیشن کی جانب سے منعقدہ سیمینار میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر عالمی ادارہ صحت سے ڈاکٹرجمشید،پنجاب ہیلتھ کئیرکمیشن سے ڈاکٹرمشتاق سلہریا،ڈاکٹراعجاز،چیئرمین پروفیسرزاہدلطیف،جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عثمان مزید پڑھیں

فرخ حبیب

چادر چاردیواری کی پامالی اس نالائق نگران حکومت کا وطیرہ بن چکی ہے،فرخ حبیب

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء فرخ حبیب نے کہا ہے کہ چادر چاردیواری کی پامالی اس نالائق نگران حکومت کا وطیرہ بن چکی ہے، میری غیرموجودگی میں میری فیملی اور سسرال میں موجود خواتین کو ہراساں کیا مزید پڑھیں

عورت مارچ

پنجاب حکومت کا عورت مارچ کے شرکا کوسکیورٹی دینے کا فیصلہ

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پنجاب کی نگران حکومت نے عورت مارچ کے شرکا کو سکیورٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نگران صوبائی وزیر اطلاعات عامرمیر کا کہنا ہے کہ عورت مارچ کے شرکا کو پولیس کی مکمل سیکیورٹی فراہم کی مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

این اے 193 ،عمران کا نگران حکومت پر جانبداری کا الزام دفن ہوگیا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد:(نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 2018 میں این اے 193 میں مسلم لیگ ن کا کوئی انتخابی امیدوار نہیں تھا، گزشتہ روز پہلی بار اس حلقے سے 53000 ووٹ ملنے پر ووٹرز مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

نگران حکومت کا نوٹیفکیشن معطل،لاہور ہائی کورٹ نے گجرات ڈویژن اور وزیرآباد ضلع بحال کر دیا

لاہور ( کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائی کورٹ نے نگران حکومت کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے گجرات کا ڈویژن اور وزیرآباد کا ضلع کا درجہ بحال کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں گجرات کو ڈویژن اور وزیر آباد کو ضلع مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

نگران حکومت کے اختیارات بارے درخواستوں پر سماعت منگل کو ہو گی

لاہور( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کا پانچ رکنی لارجر بنچ نگران حکومت کے اختیارات بارے پی ٹی آئی رہنمائوں کی درخواستوں پر  ( منگل) کو سماعت کرے گا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس باقر علی نجفی کی سربراہی میں پانچ رکنی مزید پڑھیں