فیصل آباد بورڈ

ملتوی ہونیوالے پیپرز کی کوئی نئی ڈیٹ شیٹ جاری نہیں کی گئی، فیصل آباد بورڈ

مکوآنہ(ایجوکیشن ڈیسک) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد کے کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر محمد جعفر علی نے کہاہے کہ کلاس نہم کے سالانہ امتحانات2023کے ملتوی ہونیوالے بدھ10مئی کے ترجم لقرآن،جمعرات11مئی کے کیمسٹری اور جمعہ12مئی کے اسلامیات لازمی کے پیپرز مزید پڑھیں