کاجول

کاجول نے 30سال بعد اصول توڑکربوسے کا سین فلما دیا

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کاجول نے تین دہائیوں پر محیط کیریئر میں اب اصول توڑ کر بوسے کے سین فلمانے کی وجہ بتادی۔بالی ووڈ کی متعدد بلاک بسٹر فلموں میں ہیروئن کا مرکزی کردار ادا کرنے والی مزید پڑھیں

مائرہ خان

مائرہ خان کا غنا علی کے ساتھ ہاتھا پائی کا انکشاف

کراچی (شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ اور ماڈل مائرہ خان نے غنا علی کے ساتھ ہونے والے اپنے ایک جھگڑے کا انکشاف کیا ہے۔پلاسٹک سرجری کرانے پر تنقید کا سامنا کرنے والی مائرہ خان نے بتایا کہ ایک بین الاقوامی پراجیکٹ مزید پڑھیں

صائمہ قریشی

اسکرین پر چہرے کے تاثرات کی بہت زیادہ اہمیت ہوتی ہے، صائمہ قریشی

اسلام آباد (شوبز رپورٹر)معروف اداکارہ صائمہ قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستانی ڈراموں میں کام کرنے کے لیے خوبصورتی ضروری نہیں ہے۔ صائمہ قریشی نے کہا کہ پاکستانی ڈراموں میں خوبصورت چہروں کو کامیابی نہیں ملتی بلکہ ان لوگوں کو مزید پڑھیں

کرینہ کپور

دوسرے بیٹے کی پیدائش کے بعد گھبراہٹ کا شکار ہوگئی تھی،کرینہ کپور

ممبئی (شوبز رپورٹر)معروف اداکارہ کرینہ کپور اپنے دوسرے بیٹے جہانگیر علی خان کی پیدائش کے بعد گھبراہٹ کا شکار ہوگئی تھیں۔ کرینہ کپور نے ایک انٹرویو میں دوسرے بیٹے کی پیدائش کے بعد ہونی والی پیچیدگیوں کو یاد کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ایمن خان

زندگی کا صرف 30 فیصد حصہ دنیا کے سامنے پیش کرتی ہوں‘ ایمن خان

کراچی (شوبز رپورٹر) معروف اداکارہ ایمن خان نے کہا ہے کہ میں اپنی زندگی کا صرف 30 فیصد حصہ دنیا کے سامنے پیش کرتی ہوں، جبکہ باقی 70 فیصد زندگی نجی رکھتی ہوں۔ ایمن نے ایک انٹرویو میں بتایا ہے مزید پڑھیں

مایا علی

میری زندگی اور کیریئر کو سپورٹ کرنے والے کوجیون ساتھی بناﺅں گی‘ مایا علی

کراچی (شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ مایا علی نے اب تک شادی نہ کرنے اور سنگل ہونے پر خاموشی توڑ دی۔اداکارہ حال ہی میں نجی ٹی وی کے رمضان کے خصوصی شو میں اپنے کزنز کے ساتھ شریک ہوئیں جہاں ان مزید پڑھیں

عائزہ خان

دانش کے سامنے میرا دماغ کام کرنا چھوڑ دیتا ہے، عائزہ خان

کراچی ( شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ عائزہ خان نے اپنے شوہر و اسٹار دانش تیمور کے ساتھ اپنی شادی ہونے سے قبل لڑائیاں اور اب رشتے سے متعلق انکشافات کرتے ہوئے اپنی جھجھک کا کھل کر اظہار کردیا۔ سوشل میڈیا مزید پڑھیں

اداکارہ فاطمہ آفندی

پہلے آڈیشن میں ریجیکٹ ہونے کی پوری کوشش کی‘ فاطمہ آفندی کا انکشاف

کراچی (شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ فاطمہ آفندی نے انکشاف کیا ہے کہ جب اداکاری کرنے کا موقع ملا تو پہلے آڈیشن میں ریجیکٹ ہونے کی پوری کوشش کی تھی۔ فاطمہ آفندی نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مزید پڑھیں